ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہبلی میں تیرتے وقت تالاب میں ڈوب کر نوجوان ہلاک

ہبلی میں تیرتے وقت تالاب میں ڈوب کر نوجوان ہلاک

Fri, 29 Sep 2017 20:52:36    S.O. News Service

ہبلی 29؍ستمبر (ایس او نیوز)دھارواڑ کے گوڈن کٹے گاؤں میں تیراکی کے دوران پانی میں ڈوب کر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ غرقاب ہونے والے نوجوان کا نام شرنپّا ایرپّا تیرتھ (20سال) بتایا گیاہے۔

اطلاع کے مطابق  تالاب میں ڈبکی لگانے والا یہ نوجوان وہاں پر جو کیچڑجمع ہوگیا تھا اس میں پھنس کر رہ گیا۔ پھر فائر بریگیڈ عملے کی مدد سے شرنپا کی لاش تالاب سے نکالی گئی۔پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔


Share: